صحیح بخاری 6027: باب تَعَاوُنِ الْمُؤْمِنِينَ بَعْضِهِمْ بَعْضًا
اور نبی ﷺ بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک شخص آیا جو سوال کر رہا تھا یا کسی ضرورت کو ہمارے سامنے پیش کر رہا تھا تو آپؐ نے (لوگوں سے) فرمایا: تم بھی سفارش کرو، تمہیں ثواب ملے گا۔ اور اللہ اپنے نبی کی زبان سے جتنی چاہے گا حاجت پوری کر دے گا۔
وَكَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم جَالِسًا إِذْ جَاءَ رَجُلٌ يَسْأَلُ أَوْ طَالِبُ حَاجَةٍ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ فَقَالَ " اشْفَعُوا فَلْتُؤْجَرُوا وَلْيَقْضِ اللَّهُ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّهِ مَا شَاءَ ".
آج 10 میں سے 10 باقی