صحیح بخاری 605: باب الأَذَانُ مَثْنَى مَثْنَى

سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا، کہا: حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سماک بن عطیہ سے، سماک نے ایوب سے، ایوب نے ابوقلابہ سے، ابو قلابہ نے حضرت انسؓ سے روایت کی۔ کہا: حضرت بلالؓ کو حکم دیا گیا کہ وہ الفاظِ اذان دو دو بار کہیں اور اقامت میں ایک ہی بار، سوائے الفاظ قَدْ قَامَتِ الصَّلٰوۃِ کے۔

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ سِمَاكِ بْنِ عَطِيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أُمِرَ بِلاَلٌ أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ وَأَنْ يُوتِرَ الإِقَامَةَ إِلاَّ الإِقَامَةَ.

باب 2: باب الأَذَانُ مَثْنَى مَثْنَى

آج 10 میں سے 10 باقی