صحیح بخاری 6053: باب قَوْلِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " خَيْرُ دُورِ الأَنْصَارِ "
قبیصہ (بن عقبہ) نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوالزناد سے، ابوالزناد نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابو اُسید ساعدیؓ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا: انصار کے بہتر گھرانے بنو نجار ہیں۔
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " خَيْرُ دُورِ الأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ ".
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
باب 47: باب قَوْلِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " خَيْرُ دُورِ الأَنْصَارِ "
آج 10 میں سے 10 باقی