صحیح بخاری 6082: باب الإِخَاءِ وَالْحِلْفِ

مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحيٰ (بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حمید (طویل) سے، حمید نے حضرت انسؓ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: جب حضرت عبدالرحمٰنؓ ہمارے پاس آئے تو نبی ﷺ نے اُن کو اور حضرت سعد بن ربیعؓ کو بھائی بھائی بنایا اور نبی ﷺ نے (ان کو) فرمایا: ولیمہ کرو گو ایک بکری ہی سہی۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَمَّا قَدِمَ عَلَيْنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَآخَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بَيْنَهُ وَبَيْنَ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 67: باب الإِخَاءِ وَالْحِلْفِ

آج 10 میں سے 10 باقی