صحیح بخاری 6344

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ حَدَّثَنَا حَرَمِيٌّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَتْ أُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ خَادِمُكَ أَنَسٌ ادْعُ اللَّهَ لَهُ. قَالَ " اللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ ".

عبداللہ بن ابی الاسود نے ہم سے بیان کیا کہ حرمی (بن عمارہ) نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ وہ کہتے تھے: میری ماں نے کہا: یا رسول اللہ! آپؐ کا خادم انسؓ ہے۔ آپؐ اللہ سے اس کے لئے دعا کریں۔ آپؐ نے دعا کی: اے اللہ! اس کے مال اور اولاد کو بڑھا اور جو تو نے اُسے عطا کیا ہے اُس میں اُس کے لئے برکت دے۔

کتاب 26: باب دَعْوَةِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم لِخَادِمِهِ بِطُولِ الْعُمُرِ وَبِكَثْرَةِ مَالِهِ

10 von 10 heute frei