صحیح بخاری 6457: باب كَيْفَ كَانَ عَيْشُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَأَصْحَابِهِ، وَتَخَلِّيهِمْ مِنَ ا …
ہدبہ بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام بن یحیی نے ہمیں بتایا۔ قتادہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا، ہم حضرت انس بن مالکؓ کے پاس آتے اور اُن کا نان بائی کھڑا ہوتا اور وہ کہتے کھاؤ میں نہیں جانتا کہ نبی ﷺ نے باریک چپاتی دیکھی بھی ہو یہاں تک کہ اسی حالت میں آپؐ اللہ سے جا ملے۔ نہ ہی آپؐ نے کبھی اپنی آنکھ سے سموچی (سالم بھنی ہوئی) بکری دیکھی۔
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ كُنَّا نَأْتِي أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ وَخَبَّازُهُ قَائِمٌ وَقَالَ كُلُوا فَمَا أَعْلَمُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى رَغِيفًا مُرَقَّقًا حَتَّى لَحِقَ بِاللَّهِ وَلاَ رَأَى شَاةً سَمِيطًا بِعَيْنِهِ قَطُّ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی