صحیح بخاری 6458: باب كَيْفَ كَانَ عَيْشُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَأَصْحَابِهِ، وَتَخَلِّيهِمْ مِنَ ا …

محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ یحيٰ (بن قطان) نے ہمیں بتایا۔ ہشام (بن عروہ) نے ہم سے بیان کیا کہ مجھے میرے باپ نے خبر دی۔ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ فرماتی تھیں: ہم پر کبھی مہینہ گزر جاتا کہ جس میں ہم آگ نہ جلاتے یہی کھجوریں اور پانی ہوتا سوائے اس کے کہ ہمارے پاس کچھ تھوڑا سا گوشت آجاتا۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ كَانَ يَأْتِي عَلَيْنَا الشَّهْرُ مَا نُوقِدُ فِيهِ نَارًا إِنَّمَا هُوَ التَّمْرُ وَالْمَاءُ إِلاَّ أَنْ نُؤْتَى بِاللُّحَيْمِ.

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 17: باب كَيْفَ كَانَ عَيْشُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَأَصْحَابِهِ، وَتَخَلِّيهِمْ مِنَ الدُّنْيَا

آج 10 میں سے 10 باقی