صحیح بخاری 6600: باب اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ
اُنہوں نے کہا: یا رسول اللہ! بھلا بتلائیں تو سہی جو ایسی حالت میں مر جائے کہ ابھی چھوٹا ہی ہو؟ آپؐ نے فرمایا: اللہ بہتر جانتا ہے جو وہ کرنے والے تھے۔
قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَرَأَيْتَ مَنْ يَمُوتُ وَهْوَ صَغِيرٌ قَالَ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی