صحیح بخاری 6682: بَابُ إِذَا قَالَ وَاللَّهِ لاَ أَتَكَلَّمُ الْيَوْمَ. فَصَلَّى أَوْ قَرَأَ أَوْ سَبَّحَ أ …
قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن فضیل نے ہمیں بتایا۔ عمارہ بن قعقاع نے ہم سے بیان کیا۔ عمارہ نے ابوزرعہ سے، ابوزرعہ نے حضرت ابوہریرہؓ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دو کلمے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں، میزان میں بھاری ہیں، رحمٰن کو پیارے ہیں۔ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ۔
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " كَلِمَتَانِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ ".
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
مربوط حوالہ جات
خلفاء کی کتب
- تفسیر کبیر (جلد ۱): اردو: مقام 1 · مقام 2
- تفسیر کبیر (جلد ۱۵): اردو: مقام 1 · مقام 2
- انوارالعلوم (جلد 2): اردو: مقام 1 · مقام 2
خطباتِ جمعہ
- قومیں پھٹ جائیں تو فیض نبوت کے بغیر اکٹھی نہیں ہوسکتیں۔ حبل اللّٰہ سے مراد قرآن اور محمدﷺ کی سنت ہے: اردو
- Friday Sermon, 21 April 2000: Prayer is the Fountain to the Miracles of Prophets: اردو
- کل برکة من محمدﷺ فتبارک من علم و تعلم: اردو
قرآن کریم کی آیات
آج 10 میں سے 10 باقی