صحیح بخاری 6864: باب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى ‏{‏وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا جَزَاؤُهُ فَجَهَنَّم …

عبیداللہ بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا اُنہوں نے اعمش سے، اعمش نے ابووائل سے، ابووائل نے حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا: لوگوں کے درمیان جن امور کا پہلے فیصلہ کیا جائے گا وہ خون ہے۔

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ فِي الدِّمَاءِ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 1: باب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى ‏{‏وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا جَزَاؤُهُ فَجَهَنَّمُ}

آج 10 میں سے 10 باقی