صحیح بخاری 6866: باب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى {وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا جَزَاؤُهُ فَجَهَنَّم …
اور حبیب بن ابی عمرہ نے کہا سعید سے مروی ہے۔ سعید نے حضرت ابن عباسؓ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: نبی ﷺ نے حضرت مقدادؓ سے فرمایا: اگر کوئی مؤمن شخص کافر لوگوں کے ساتھ رہ کر اپنے ایمان کو چھپاتا ہو اور پھر وہ اپنے ایمان کو ظاہر کردے اور تم اُس کو مار ڈالو، تم بھی تو اِسی طرح اس سے پہلے مکہ میں اپنے ایمان کو چھپایا کرتے تھے۔
وَقَالَ حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لِلْمِقْدَادِ " إِذَا كَانَ رَجُلٌ مُؤْمِنٌ يُخْفِي إِيمَانَهُ مَعَ قَوْمٍ كُفَّارٍ فَأَظْهَرَ إِيمَانَهُ فَقَتَلْتَهُ فَكَذَلِكَ كُنْتَ أَنْتَ تُخْفِي إِيمَانَكَ بِمَكَّةَ مِنْ قَبْلُ ".
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
باب 1: باب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى {وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا جَزَاؤُهُ فَجَهَنَّمُ}
آج 10 میں سے 10 باقی