صحیح بخاری 6888: باب مَنْ أَخَذَ حَقَّهُ أَوِ اقْتَصَّ دُونَ السُّلْطَانِ

اور اسی سند سے مروی ہے اگر کوئی تمہارے گھر میں جھانکے اور تم نے اس کو اجازت نہ دی ہو تو تم اس کو کنکری مارو اور اُس کی آنکھ پھوڑ دو تو تم پر کوئی گناہ نہیں۔

وَبِإِسْنَادِهِ " لَوِ اطَّلَعَ فِي بَيْتِكَ أَحَدٌ وَلَمْ تَأْذَنْ لَهُ خَذَفْتَهُ بِحَصَاةٍ فَفَقَأْتَ عَيْنَهُ مَا كَانَ عَلَيْكَ مِنْ جُنَاحٍ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 15: باب مَنْ أَخَذَ حَقَّهُ أَوِ اقْتَصَّ دُونَ السُّلْطَانِ

آج 10 میں سے 10 باقی