صحیح بخاری 6889: باب مَنْ أَخَذَ حَقَّهُ أَوِ اقْتَصَّ دُونَ السُّلْطَانِ

مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحيٰ (قطان) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے حمید سے روایت کی کہ ایک شخص نے نبی ﷺ کے گھر میں جھانکا آپؐ نے اس کی طرف ایک تیر کا نشانہ باندھا۔ (یحيٰ کہتے تھے:) میں نے پوچھا: تم سے یہ کس نے بیان کیا۔ حمید نے کہا: حضرت انس بن مالکؓ نے۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ حُمَيْدٍ أَنَّ رَجُلاً اطَّلَعَ فِي بَيْتِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَسَدَّدَ إِلَيْهِ مِشْقَصًا. فَقُلْتُ مَنْ حَدَّثَكَ قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ.

باب 15: باب مَنْ أَخَذَ حَقَّهُ أَوِ اقْتَصَّ دُونَ السُّلْطَانِ

آج 10 میں سے 10 باقی