صحیح بخاری 7296

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَبَّاحٍ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لَنْ يَبْرَحَ النَّاسُ يَتَسَاءَلُونَ حَتَّى يَقُولُوا هَذَا اللَّهُ خَالِقُ كُلِّ شَىْءٍ فَمَنْ خَلَقَ اللَّهَ ".

حسن بن صباح نے ہم سے بیان کیا کہ شبابہ نے ہمیں بتایا۔ ورقاء نے ہم سے بیان کیا۔ ورقاء نے عبداللہ بن عبدالرحمٰن سے روایت کی۔ (انہوں نے کہا:) میں نے حضرت انس بن مالکؓ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لوگ سوالات کرنے سے ہرگز نہیں ٹلیں گے یہاں تک کہ یہ بھی کہہ دیں گے: یہ تو ہوا اللہ جس نے ہر شے کو پیدا کیا تو پھر اللہ کو کس نے پیدا کیا؟

کتاب 3: باب مَا يُكْرَهُ مِنْ كَثْرَةِ السُّؤَالِ وَتَكَلُّفِ مَا لاَ يَعْنِيهِ

10 von 10 heute frei