صحیح بخاری 7368: بَابُ نَهْيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى التَّحْرِيمِ إِلاَّ مَا تُ …
ابو معمر نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالوارث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حسین سے، حسین نے ابن بریدہ سے روایت کی کہ حضرت عبداللہ مزنیؓ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: مغرب کی نماز سے پہلے نماز پڑھو۔ تیسری بار آپؐ نے فرمایا: یہ اس شخص کے لئے ہے جو پڑھنا چاہے۔ اس لئے کہ آپؐ نے ناپسند فرمایا کہ کہیں لوگ اس کو دستور نہ بنا لیں۔
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنِ الْحُسَيْنِ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " صَلُّوا قَبْلَ صَلاَةِ الْمَغْرِبِ ـ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ ـ لِمَنْ شَاءَ ". كَرَاهِيَةَ أَنْ يَتَّخِذَهَا النَّاسُ سُنَّةً.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی