صحیح بخاری 7546: بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمَاهِرُ بِالْقُرْآنِ مَعَ ا …

ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ مسعر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عدی بن ثابت سے روایت کی۔ میں سمجھتا ہوں انہوں نے حضرت براءؓ سے روایت کی۔ حضرت براءؓ نے کہا: میں نے نبی ﷺ کو عشاء میں وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ پڑھتے سنا اور میں نے کسی شخص کو بھی نہیں سنا کہ جو آپؐ سے بڑھ کر خوش آواز ہو یا (کہا:) آپؐ سے اچھا پڑھتا ہو۔

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ أُرَاهُ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الْعِشَاءِ {وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ} فَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا أَحْسَنَ صَوْتًا أَوْ قِرَاءَةً مِنْهُ.

باب 52: بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمَاهِرُ بِالْقُرْآنِ مَعَ الْكِرَامِ الْبَرَرَةِ»

مربوط حوالہ جات

قرآن کریم کی آیات

95:2

آج 10 میں سے 10 باقی