صحیح بخاری 7549: بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمَاهِرُ بِالْقُرْآنِ مَعَ ا …
قبیصہ نے ہم سے بیان کیا سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے، منصور نے اپنی ماں سے، ان کی ماں نے حضرت عائشہؓ سے روایت کی۔ آپ فرماتی ہیں : نبی ﷺ قرآن پڑھا کرتے اور آپؐ کا سر میری گود میں ہوتا اور میں اس وقت حائضہ بھی ہوتی۔
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَرَأْسُهُ فِي حَجْرِي وَأَنَا حَائِضٌ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی