صحیح بخاری 7551: باب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى ‏{‏وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ}

ابو معمر نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الوارث نے ہمیں بتایا۔ یزید نے کہا: مطرّف بن عبد اللہ نے مجھ سے بیان کیا۔ مطرّف نے حضرت عمرانؓ سے روایت کی۔ وہ بیان کرتے ہیں: میں نے کہا: یا رسول اللہ! پھر عمل کرنے والے کیوں عمل کرتے ہیں؟ آپؐ نے فرمایا: ہر شخص کو جس مقصد کے لئے پیدا کیا گیا ہے سہولت دے دی گئی ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ يَزِيدُ حَدَّثَنِي مُطَرِّفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عِمْرَانَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فِيمَا يَعْمَلُ الْعَامِلُونَ قَالَ " كُلٌّ مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَهُ ".

Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah

باب 54: باب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى ‏{‏وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ}

آج 10 میں سے 10 باقی