صحیح بخاری 833: باب الدُّعَاءِ قَبْلَ السَّلاَمِ

اور زہری سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: عروہ بن زبیر نے مجھے بتایا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپؐ نماز میں فتنہ دجال سے پناہ مانگتے تھے۔

وَعَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ أَنَّ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَسْتَعِيذُ فِي صَلاَتِهِ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ

باب 149: باب الدُّعَاءِ قَبْلَ السَّلاَمِ

آج 10 میں سے 10 باقی