صحیح بخاری 940: باب الْقَائِلَةِ بَعْدَ الْجُمُعَةِ
محمد بن عقبہ شیبانی نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابواسحق فزاری نے ہمیں بتایا کہ حمید (طویل) سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انسؓ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: جمعہ کے دن ہم سویرے نماز پڑھ لیتے تھے۔ پھر قیلولہ کرتے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ كُنَّا نُبَكِّرُ إِلَى الْجُمُعَةِ ثُمَّ نَقِيلُ.
آج 10 میں سے 10 باقی