صحیح بخاری 991: باب مَا جَاءَ فِي الْوِتْرِ

اور نافع سے مروی ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ وتروں میں دو رکعتوں کے بعد سلام پھیر کر ایک پڑھتے حتی کہ اپنی کسی ضرورت سے متعلق بھی کہہ دیا کرتے۔

وَعَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يُسَلِّمُ بَيْنَ الرَّكْعَةِ وَالرَّكْعَتَيْنِ فِي الْوِتْرِ حَتَّى يَأْمُرَ بِبَعْضِ حَاجَتِهِ.

باب 1: باب مَا جَاءَ فِي الْوِتْرِ

آج 10 میں سے 10 باقی