حدیقۃ الصالحین 1: خلوصِ نیت اور حسنِ ارادہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا یقیناً اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہوتا ہے اور ہر انسان کے لئے وہی ہے جو اس نے نیت کی۔ پس جس کی ہجرت دنیا حاصل کرنے کے لئے ہے یا عورت سے نکاح کرنے کے لئے ہے تو اس کی ہجرت اسی کے لئے ہوگی جس کی طرف اس نے ہجرت کی۔
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ عبد اللَّه بْن زبیر قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ عَلْقَمَةَ بْنَ وَقَّاصٍ اللَّيْثِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى الْمِنْبَرِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنّيَّاتِ وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى دُنْيَا يُصِيبُهَا أَوْ إِلَى امْرَأَةٍ يَنْكِحُهَا فَهِجْرَتُهُ إِلَى مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ
کتاب 1: خلوصِ نیت اور حسنِ ارادہ
مربوط حوالہ جات
خطباتِ جمعہ
- Sermon, 30 July 1909: اردو
- (1) قادیان کے غیر احمدیوں، ہندوؤں اور سکھوں کے حقوق کی حفاظت کی جائے (2) قادیان ہجرت کرکے آنے سے قبل اجازت لینی چاہئے (3) احمدی نوجوانوں سے وقفِ زندگی کا مطالبہ: اردو
- دل کا اطمینان کر کے سچائی کو قبول کرو اور قبول کرنے کے بعد استقلال سے کام لو: اردو
- ہر ایک نیکی کی جڑ یہ اتقا ہے قولو قولاً سدید اور انما الاعمال بالنیات کی روشنی میں والدین کو نصائح: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی