حدیقۃ الصالحین 3537: توبہ و استغفار اور اللہ تعالیٰ کے بارہ میں حسن ظن

حضرت ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ قبول کر لیتا ہے جب تک بندے پر غرغرہ کی حالت طاری نہ ہو۔

عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ يَقْبَلُ تَوْبَةَ العَبْدِ مَا لَمْ يُغَرْغِرْ

کتاب 14: توبہ و استغفار اور اللہ تعالیٰ کے بارہ میں حسن ظن

آج 10 میں سے 10 باقی