حدیقۃ الصالحین 32: علم اور اس کے حصول کی ترغیب

حضرت ابوھریرہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا علم طلب کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ

کتاب 15: علم اور اس کے حصول کی ترغیب

آج 10 میں سے 10 باقی