حدیقۃ الصالحین 161: علم اور اس کے حصول کی ترغیب
حضرت عبداللہ بن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم جنت کے باغوں میں سے گزرو تو خوب چرو۔ صحابہؓ نے عرض کیا یا رسول اللہ! ریاض الجنہ سے کیا مراد ہے؟ آپﷺ نے فرمایا مجالس علمی۔
عَن ابْن عَبَّاس قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم إِذَا مَرَرْتُمْ بِرِيَاضِ الجَنَّةِ فَارْتَعُوا. قَالُوا يَا رَسُولَ اللّٰهِ وَمَا رِيَاضُ الجَنَّةِ؟ قَالَ مَجَالِسُ الْعلم
آج 10 میں سے 10 باقی