حدیقۃ الصالحین 172: علم اور اس کے حصول کی ترغیب
حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا علم حاصل کرو۔ علم حاصل کرنے کے لئے وقار اور سکینت کو اپناؤ۔ اور جس سے علم سیکھو اس کی تعظیم و تکریم کرو اور ادب سے پیش آؤ۔
عَن أبي هُرَيْرَة قَالَ قَالَ رَسُول اللّٰه صلى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم تعَلَّمُوا الْعلمَ وتعلموا لِلْعلم السكينَةَ وَالْوَقارَ وتواضعوا لمن تَعَلَّمُونَ مِنْهُ
آج 10 میں سے 10 باقی