حدیقۃ الصالحین 243: علم اور اس کے حصول کی ترغیب

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا سب سے افضل صدقہ یہ ہے کہ ایک مسلمان شخص علم سیکھے اور پھر وہ اسے اپنے مسلمان بھائی کو سکھائے۔

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ أَنْ يَتَعَلَّمَ الْمَرْءُ الْمُسْلِمُ عِلْمًا ثُمَّ يُعَلِّمَهُ أَخَاهُ الْمُسْلِمَ

کتاب 15: علم اور اس کے حصول کی ترغیب

مربوط حوالہ جات

خطباتِ جمعہ

  • حکمت مومن کی گمشدہ متاع ہے۔ تفقہ فی الدین اور حصول علم عظیم الشان نیکیاں ہیں: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی