حدیقۃ الصالحین 4169: علم اور اس کے حصول کی ترغیب
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ حکمت کی بات مومن کی گمشدہ چیز ہے وہ جہاں بھی اسے پائے تو وہ اس کا زیادہ حقدار ہوتا ہے۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم الْكَلِمَةُ الْحِكْمَةُ ضَالَّةُ الْمُؤْمِنِ حَيْثُمَا وَجَدَهَا فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا
آج 10 میں سے 10 باقی