حدیقۃ الصالحین 1921: علماء اور بزرگوں کا ادب و احترام

حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا وہ ہم میں سے نہیں جو چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا اور بڑوں کی تعظیم نہیں کرتا، امر بالمعروف نہیں کرتا اور برائی سے نہیں روکتا۔

عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا وَيُوَقِّرْ كَبِيرَنَا وَيَأْمُرْ بِالمعْرُوفِ وَيَنْهَ عَنِ المُنْكَرِ

کتاب 16: علماء اور بزرگوں کا ادب و احترام

مربوط حوالہ جات

خطباتِ جمعہ

  • طاقتوار امامت محمدﷺ کی غلامی میں ہے اس کے علاوہ کوئی امامت نہیں۔ امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کے اسلوب محمدؐ سے سیکھیں: اردو: مقام 1 · مقام 2
آج 10 میں سے 10 باقی