حدیقۃ الصالحین 1469: قرآن مجید اور اس کی قراءت
حضرت سعید بن ابی سعیدؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا وہ ہم میں سے نہیں جو خوش الحانی سے قرآن نہ پڑھے۔
عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ۔ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ
آج 10 میں سے 10 باقی