حدیقۃ الصالحین 26: احکام شریعت کا تعلق ظاہر سے ہے باطن کا علم خدا کو ہے

ابو مالک اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا جس نے لا الٰہ الا اللہ کہا اور ان چیزوں کا انکار کیا جن کی اللہ کے علاوہ عبادت کی جاتی ہے اس کا مال اور خون حرام ہو گیا اور اس کا حساب اللہ کے ذمہ ہے۔

عَنْ أَبِي مَالِكٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَكَفَرَ بِمَا يُعْبَدُ مِنْ دُونِ اللَّهِ حَرُمَ مَالُهُ وَدَمُهُ وَحِسَابُهُ عَلَى اللَّهِ

کتاب 21: احکام شریعت کا تعلق ظاہر سے ہے باطن کا علم خدا کو ہے

مربوط حوالہ جات

خطباتِ جمعہ

  • محرم الحرام میں شیعہ سنی اختلافات کو ختم کر نیکی کوشش کرنی چاہئے: اردو
  • سورة بقرة کی ایک آیت کی روشنی میں دلوں کی سختی کا ذکر: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی