حدیقۃ الصالحین 391: احکام شریعت کا تعلق ظاہر سے ہے باطن کا علم خدا کو ہے

حضرت انسؓ بن مالک بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص ہماری نماز کی طرح نماز پڑھے اور ہمارے قبلہ کی طرف منہ کرے اور ہمارا ذبح کردہ جانور کھائے۔ پس یہ وہ مسلمان ہے جس کے لیے اللہ کی امان ہے اور اُس کے رسول کی امان ہے۔ سو اللہ سے عہد شکنی مت کرو اُس امان کے متعلق جو اُس نے دی ہے۔

عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّى صَلاَتَنَا وَاسْتَقْبَلَ قِبْلَتَنَا وَأَكَلَ ذَبِيحَتَنَا فَذَلِكَ المُسْلِمُ الَّذِي لَهُ ذِمَّةُ اللّٰهِ وَذِمَّةُ رَسُولِهِ فَلاَ تُخْفِرُوا اللَّهَ فِي ذِمَّتِهِ

کتاب 21: احکام شریعت کا تعلق ظاہر سے ہے باطن کا علم خدا کو ہے

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

خطباتِ جمعہ

  • اختلاف کی وجہ سے کسی مسلمان کو حقوق سے محروم نہ رکھا جائے: اردو: مقام 1 · مقام 2
  • سورة بقرة کی ایک آیت کی روشنی میں دلوں کی سختی کا ذکر: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی