حدیقۃ الصالحین 6045: احکام شریعت کا تعلق ظاہر سے ہے باطن کا علم خدا کو ہے

حضرت ابوذرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو فسق اور کفر کی تہمت نہ لگائے کیونکہ اگر وہ شخص خدا تعالیٰ کے نزدیک کافر یا فاسق نہیں تو کہنے والے پر یہ کلمہ لوٹے گا۔ (یعنی کہنے والا خدا کی نظر میں کافر اور فاسق ہو گا)۔

عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَرْمِي رَجُلٌ رَجُلًا بِالفُسُوقِ وَلَا يَرْمِيهِ بِالكُفْرِ إِلَّا ارْتَدَّتْ عَلَيْهِ إِنْ لَمْ يَكُنْ صَاحِبُهُ كَذَلِكَ

کتاب 21: احکام شریعت کا تعلق ظاہر سے ہے باطن کا علم خدا کو ہے

مربوط حوالہ جات

خلفاء کی کتب

  • انوارالعلوم (جلد 8): اردو
آج 10 میں سے 10 باقی