حدیقۃ الصالحین 108: نماز اور اس کی شرائط

حضرت جابر ؓ کہتے ہیں میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا یقیناً آدمی اور شرک و کفر کے درمیان فرق نماز ترک کرنا ہے۔

عَنْ أَبِي سُفْيَانَ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ بَيْنَ الرَّجُلِ وَبَيْنَ الشِّرْكِ وَالْكُفْرِ تَرْكَ الصَّلَاةِ

کتاب 22: نماز اور اس کی شرائط

آج 10 میں سے 10 باقی