حدیقۃ الصالحین 5: نماز اور اس کی شرائط

حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا مسواک کرنا منہ کی پاکیزگی اور اللہ تعالیٰ کی رضا کا موجب ہے۔

عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ

کتاب 22: نماز اور اس کی شرائط

آج 10 میں سے 10 باقی