حدیقۃ الصالحین 888: نماز اور اس کی شرائط

حضرت انسؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا میں نے مسواک کے بارہ میں تمہیں بارہا تاکید کی ہے۔

حدَّثَنَا أَنَسٌ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السِّوَاكِ

کتاب 22: نماز اور اس کی شرائط

آج 10 میں سے 10 باقی