حدیقۃ الصالحین 4229: خلوصِ نیت اور حسنِ ارادہ
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یقیناً لوگوں کا حشر ان کی نیتوں کے مطابق ہو گا۔ (یعنی اپنی اپنی نیت کے مطابق وہ اجر پائیں گے)۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا يُبْعَثُ النَّاسُ عَلَى نِيَّاتِهِمْ
آج 10 میں سے 10 باقی