حدیقۃ الصالحین 717: نماز اور اس کی شرائط

حضرت نعمانؓ بن بشیر کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا تم اپنی صفیں ضرور سیدھی رکھا کرو۔ ورنہ اللہ تعالیٰ تمہارے منہ ایک دوسرے سے پھیر دے گا۔

عَن النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَتُسَوُّنَّ صُفُوفَكُمْ أَوْ لَيُخَالِفَنَّ اللَّهُ بَيْنَ وُجُوهِكُمْ

کتاب 22: نماز اور اس کی شرائط

آج 10 میں سے 10 باقی