حدیقۃ الصالحین 723: نماز اور اس کی شرائط

حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا اپنی صفیں سیدھی رکھو۔ کیونکہ صفوں کی درستی بھی اقامت صلوٰۃ کے حکم میں شامل ہے۔

عَنْ أَنَسِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَوُّوا صُفُوفَكُمْ فَإِنَّ تَسْوِيَةَ الصُّفُوفِ مِنْ إِقَامَةِ الصَّلاَةِ

کتاب 22: نماز اور اس کی شرائط

آج 10 میں سے 10 باقی