حدیقۃ الصالحین 1182: نماز اور اس کی شرائط

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی ﷺ چار رکعت ظہر سے پہلے نہیں چھوڑا کرتے تھے اور دو رکعتیں صبح سے پہلے۔

عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَدَعُ أَرْبَعًا قَبْلَ الظُّهْرِ وَرَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الغَدَاةِ

کتاب 22: نماز اور اس کی شرائط

آج 10 میں سے 10 باقی