حدیقۃ الصالحین 3549: نماز اور اس کی شرائط

حضرت بلالؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تمہیں نماز تہجد کا التزام کرنا چاہیے کیونکہ یہ گزشتہ صالحین کا طریقہ رہا ہے اور رات کا قیام قرب الٰہی کا ذریعہ ہے اور گناہوں سے روکنے کا ذریعہ ہے ، برائیوں کو ختم کرنے کا ذریعہ ہے اور جسمانی برائیوں سے بچانے کا ذریعہ ہے۔

عَنْ بِلَالٍ أَنَّ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَلَيْكُمْ بِقِيَامِ اللَّيْلِ فَإِنَّهُ دَأَبُ الصَّالِحِينَ قَبْلَكُمْ وَإِنَّ قِيَامَ اللَّيْلِ قُرْبَةٌ إِلَى اللَّهِ وَمَنْهَاةٌ عَنْ الإِثْمِ وَتَكْفِيرٌ لِلسَّيِّئَاتِ وَمَطْرَدَةٌ لِلدَّاءِ عَنِ الجَسَدِ

کتاب 22: نماز اور اس کی شرائط

آج 10 میں سے 10 باقی