حدیقۃ الصالحین 212: نماز اور اس کی شرائط
حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اذان اور اقامت کے درمیان کی دعا رد نہیں ہوتی۔
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدُّعَاءُ لَا يُرَدُّ بَيْنَ الأَذَانِ وَالإِقَامَةِ
آج 10 میں سے 10 باقی