حدیقۃ الصالحین : جمعہ اور اس کے آداب

حضرت ابو ھریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ایک جمعہ (کے خطبہ) میں فرمایا اے مسلمانو کے گروہو! اس دن کو اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے عید بنایا ہے (اس روز) نہایا کرو اور مسواک کیا کرو۔

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي جُمُعَةٍ مِنَ الْجَمْعِ مَعَاشِرَ الْمُسْلِمِينَ إِنَّ هَذَا يَوْمٌ جَعَلَهُ اللَّهُ لَكُمْ عِيدًا فَاغْتَسِلُوا وَعَلَيْكُمْ بِالسِّوَاكِ

کتاب 23: جمعہ اور اس کے آداب

آج 10 میں سے 10 باقی