حدیقۃ الصالحین 26949: مسجد اور اس کے آداب
حضرت فاطمہؓ بنت رسول اللہﷺ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ جب مسجد میں داخل ہوتے تو کہتے ’’اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ اللہ کے رسول پر سلامتی ہو۔ اے میرے اللہ! میرے گناہ بخش اور اپنی رحمت کے دروازے میرے لیے کھول دے‘‘۔ اور جب آپؐ (مسجد سے) باہر نکلتے تو یہ کہتے ’’اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ، اور اللہ تعالیٰ کے رسول پر سلامتی ہو۔ اے میرے اللہ! میرے گناہ بخش اور میرے لیے اپنے فضل کے دروازے کھول دے‘‘۔
عَن جدّتها فَاطِمَةَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ قَالَ بِسْمِ اللَّهِ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ وَإِذَا خَرَجَ قَالَ بِسْمِ اللَّهِ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي وَافْتَحْ لِي أَبْوَابَ فَضْلِكَ
مربوط حوالہ جات
خطباتِ جمعہ
- زکرًا رسولاً ایسا رسولؐ جو مجسم ذکر ہے۔ آپﷺ کے ذکر الہٰی کرنے کے حسین تذکرے: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی