حدیقۃ الصالحین : سردارِ دوجہاں حضرت خاتم النبیین محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت سعد بن ہشام ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ سے عرض کیا کہ اے ام المومنین ! مجھے رسول اللہ ﷺ کے اخلاق کے بارہ میں کچھ بتائیں۔ اس پر حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا کیا آپ قرآن نہیں پڑھتے؟ میں نے کہا۔ کیوں نہیں، ضرور پڑھتا ہوں۔ حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کے نبی ﷺ کے اخلاق قرآن کریم کے عین مطابق تھے۔
عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ أَنَّهُ قَالَ لِعَائِشَةَ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ أَخْبِرِينِي عَنْ خُلُقِ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ أَلَسْتَ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ؟ قَالَ بَلَى قَالَتْ فَإِنَّ خُلُقَ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ الْقُرْآنَ
کتاب 5: سردارِ دوجہاں حضرت خاتم النبیین محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
آج 10 میں سے 10 باقی