حدیقۃ الصالحین 449: مسجد اور اس کے آداب

حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ نبیؐﷺ نے فرمایا وہ گھڑی نہیں آئے گی جب تک کہ لوگ مساجد کے بارہ میں ایک دوسرے پر فخر نہ کریں۔

عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَتَبَاهَى النَّاسُ فِي الْمَسَاجِدِ

کتاب 24: مسجد اور اس کے آداب

آج 10 میں سے 10 باقی