حدیقۃ الصالحین 2504: تکالیف اور مصائب برداشت کرنا
حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا مشرکوں سے اپنے مالوں اور اپنی جانوں اور اپنی زبانوں کے ذریعہ جہاد کرو۔
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ
آج 10 میں سے 10 باقی