حدیقۃ الصالحین 2601: تکالیف اور مصائب برداشت کرنا

حضرت عبداللہ خطمی بیان کرتے ہیں کہ جب نبی ﷺ لشکر کو روانہ کرنے کا ارادہ کرتے تو کہتے میں اللہ کو سونپتا ہوں تمہارا دین اور تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کا انجام۔

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْخَطْمِيِّ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْتَوْدِعَ الْجَيْشَ قَالَ أَسْتَوْدِعُ اللَّهَ دِينَكُمْ وَأَمَانَتَكُمْ وَخَوَاتِيمَ أَعْمَالِكُمْ

کتاب 28: تکالیف اور مصائب برداشت کرنا

آج 10 میں سے 10 باقی