حدیقۃ الصالحین 2632: تکالیف اور مصائب برداشت کرنا
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب غزوہ کرتے تو یہ دعا کرتے اے اللہ! تو ہی میرا بازو اور میرا مددگار ہے، تجھ سے ہی مدد حاصل کرتا ہوں، تیری ہی مدد سے حملہ کرتا ہوں اور تیری ہی مدد سے لڑتا ہوں۔
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا غَزَا قَالَ اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَنَصِيرِي بِكَ أَحُولُ وَبِكَ أَصُولُ وَبِكَ أُقَاتِلُ
آج 10 میں سے 10 باقی