حدیقۃ الصالحین 2635: تکالیف اور مصائب برداشت کرنا
حضرت عصامؓ المزنی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں ایک سریہ میں بھیجا تو فرمایا جب تم کوئی مسجد دیکھو یا مؤذن کو سنو تو کسی کو قتل مت کرنا۔
عَنِ ابْنِ عِصَامٍ الْمُزَنِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ فَقَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ مَسْجِدًا أَوْ سَمِعْتُمْ مُؤَذِّنًا فَلَا تَقْتُلُوا أَحَدًا
آج 10 میں سے 10 باقی